اداریہ

  • اسحاق ڈار اس قوم کو معاف کردو!

    عدالت نے فواد چوہدری کو  ضمانت پر رہاکیا تو اسلام آباد پولیس نے رات گئے   عوامی مسلم لیگ کے صدر شیخ رشید کو  گرفتار کرلیا۔ انہیں آصف زرداری   پر عمران خان کے قتل کی سازش  کرنے کا بیان دینے پر پکڑا گیا ہے ۔     انہیں   دو روزہ ریمانڈ پر  پولیس کے ح� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں کچھ تبدیل نہیں ہؤا

    ’پاکستان مسلسل اپنی تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہا ہے‘ اور قوم کو اب بھی دیکھے اور ان دیکھے دشمنوں کا مقابلہ کرنے  کے لئے متحد ہونے کی  دعوت دی جاتی ہے۔ لیکن یہ دعوت دینے والوں کے ہاتھ ایک دوسرے کے گریبان  میں ہیں ۔  وہ  اپنے مخالفین سے عزت، شہرت، رتبہ حتی کہ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • فواد چوہدری کی گرفتاری غیر ضروری مشقت کہلائے گی

    تحریک انصاف کے لیڈر فواد چوہدری کی گرفتاری ایک افسوسناک واقعہ ہے۔ اس گرفتاری سے ملک  کے سنسنی خیز سیاسی ماحول میں کوئی بہتری پیدا ہونے کا امکان نہیں ہے۔ اگرچہ وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب نے واضح کیا ہے کہ فواد چوہدری کو حکومت کے ایما پر گرفتار نہیں کیا گیا بلکہ الیکشن کمیشن � [..]مزید پڑھیں

  • معاشی اصلاح کے لئے حوصلہ مندانہ فیصلوں کی ضرورت

    وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر یقین دلایا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کرلیا جائے گا اور اس مقصد کے لیے وہ اپنی سیاسی شہرت بھی داؤ پر لگانے کے لئے تیار ہیں۔ کیوں کہ عالمی مالیاتی فنڈ کی شرائط مان کر حکومت کو مہنگائی کی صورت میں شدید عوامی رد عمل کا سامنا کرنا ہوگا۔ خبر ہے [..]مزید پڑھیں

  • فوج کے سوچنے اور کرنے کے چند کام

    تحریک انصاف کے لیڈروں کی طرف سے سیاست میں اسٹبلشمنٹ کی مسلسل مداخلت کے الزامات کو اگر ’سیاسی اسٹنٹ‘ قرار دے کر نظرانداز کر بھی دیاجائے تو بھی ملک کے موجودہ حالات،  سیاست میں فوج کے کردار اور حکومت کے ساتھ اس کی سانجھے داری  جیسے معاملات   پر متعدد سوالات جواب طل� [..]مزید پڑھیں