اداریہ

  • پاک افغان تنازعہ: کوئی آسان حل نہیں ہے

    گزشتہ رات خیبر پختون خوا اور  بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں متعدد مقامات پر افغان فوج کے حملوں کے بعد پاکستانی فوج مسلسل افغانستان میں اہداف کو نشانہ بنا رہی ہے۔ دوسری طرف کابل میں وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ کابل پر فضائی حملہ کے جواب میں پاکستان کے خلاف کارروائی کی گئی ہے& [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف کے خلاف پاک فوج کا جواب دعویٰ

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل  احمد شریف چوہدری نے متنبہ کیا ہے کہ خیبر  پختون حکومت کو دہشت گردوں کی سرپرستی کرنے کی بجائے، ان کے خاتمے کے لیے  عسکری اداروں کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہئے۔  صوبے میں دہشت گردی کے بارے  میں مسلح کارروائیوں کے خلاف [..]مزید پڑھیں

  • خیبر پختون خوا میں وزیر اعلیٰ کی تبدیلی

    عمران خان کی ہدایت پر خیبر پختون خوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے استعفی دینے کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ عہدہ عمران خان کی امانت تھی، اب انہیں لوٹا رہا ہوں۔ اب نامزد  وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی  اعتماد کا ووٹ لے کر صوبے کی حکومت کا سربراہ بنیں گے۔ پارٹی کے سیکرٹر� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ڈاکٹر شہباز شریف

    ملائیشیا کی ایک یونیورسٹی نے  وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کو  قیادت  اور گورننس کے شعبے میں ڈاکٹریٹ آف فلاسفی کی اعزازی ڈگری عطا کی ہے۔ پاکستانی وزیر اعظم اس وقت ملائیشیا کے سرکاری دورے پر ہیں۔  مختلف ملکوں کی یونیورسٹیاں کسی ملک سے وابستگی اور دوستی کے اظہار کے لیے [..]مزید پڑھیں

  • غزہ میں امن کی امید

    حماس کی طرف سے  صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امن معاہدہ کو جزوی طور سے قبول کرنے کے بعد غزہ میں جنگ بندی اور مشرق وسطیٰ میں امن کی امید پیدا ہوئی ہے۔ اگرچہ  گزشتہ روز صدر ٹرمپ نے ایک درشت پیغام میں حماس  کو متنبہ کیا تھا کہ اگر اتوار کی شام تک امن معاہدہ منظور نہ کیا گیا تو اسے سخت نتا [..]مزید پڑھیں

  • غزہ امن معاہدے پر حکومت پاکستان کی لغزشیں

    نائب وزیر اعظم اور  وزیر خارجہ اسحاق  ڈار نے آج قومی اسمبلی میں غزہ میں جنگ بندی کے لیے پالیسی بیان میں ایک بار پھر اصرار کیا ہے کہ ٹرمپ کا بیس نکاتی منصوبہ ان تجاویز سے مختلف ہے جو پاکستان سمیت آٹھ عرب ممالک نے امریکہ کو پیش کی تھیں ۔ تاہم ان کا کہنا تھا  کہ اس وقت اقوام م� [..]مزید پڑھیں

  • نیشنل پریس کلب پر حملہ کے بعد ’بے چین ‘ حکومت

    نیشنل پریس کلب اسلام آباد پر پولیس کا دھاوا بظاہر کسی مزاحیہ ایکشن ڈرامہ کا ایکٹ دکھائی دیتا ہے جو اصل کہانی کے کرداروں کو چھپانے کے لیے رچایا گیا ہو۔ پولیس پوری طاقت سے کلب پر  حملہ کرکے صحافیوں  پر تشدد کرتی ہے، وزیر داخلہ فوری تحقیقات کا حکم جاری کرتے ہیں، وزیر اطلاعات � [..]مزید پڑھیں

  • ائیبرڈ نظام کی خوبیاں اور خامیاں

    امریکہ میں  دئے گئے ایک انٹرویو کے حوالے  سے  اس بات پر وزیر دفاع خواجہ آصف  کی بھد اڑائی جارہی ہے کہ وہ یہ نہیں بتا سکے کہ ملک پر سیاست دانوں کی حکومت  ہے یا فوج کا  سکہ چلتا ہے۔ خواجہ آصف اپنے طور پر اس نظام کو ہائیبرڈ نظام کہہ کر اس کے فیوض و برکات کا شمار کرتے رہت� [..]مزید پڑھیں

  • غزہ امن معاہدہ اور پاکستان

    واشنگٹن میں تھوڑی دیر پہلے  صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے ساتھ پریس کانفرنس  کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی کے اکیس نکاتی منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اسرائیلی وزیر اعظم نے ان کے منصوبے سے اتفاق کرلیا ہے ۔ البتہ اس بارے میں ابھی حماس کارد عمل  [..]مزید پڑھیں