پاکستان کو ’آؤٹ سورس‘ کرنے کی کوشش نہ کی جائے
- تحریر سید مجاہد علی
- 01/05/2023 7:43 PM
پاکستان میں معیشت کے بعد دہشت گردی کا خطرہ اہم ترین موضوع بحث ہے۔ تاہم ان دونوں معاملات پر کوئی واضح حکمت عملی سامنے نہیں ہے اور نہ ہی قومی سیاسی پارٹیوں میں اتفاق رائے کی کوئی صورت پیدا ہونے کا امکان ہے۔ البتہ ان سنگین مسائل کی موجودگی میں قومی سیاست میں دو [..]مزید پڑھیں