اداریہ

  • پنجاب حکومت: کون کسے بچا رہاہے؟

    بظاہر عمران خان کی ساری  سیاسی اسکیم دھری کی دھری رہ گئی ۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی  سبطین خان نے کہا ہے کہ اسمبلی جنوری سے پہلے  توڑنا ممکن نہیں ہے۔ اسی کے ساتھ ہی  خیبر پختون خوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے  عمران خان کے  ’حکم ‘ کے مطابق جمعہ کو اسمبلی توڑنے  کا [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان ایک بار پھر دہشت گردی کے دہانے پر

    امریکہ کے ایک تھنک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بنوں  میں رونما ہونے والے سانحہ  اور  ملک میں دہشت گردی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کو  ’تشویشناک‘ قرار دیا ہے جبکہ گزشتہ روز بنوں  میں ہونے والے ایکشن کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک بیان [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا مودی کو ’گجرات کا قصاب‘ کہنا غلط ہے؟

    پاکستان اور بھارت کے وزرائے خارجہ کے درمیان سخت الفاظ کا تبادلہ اور ایک دوسرے پر الزام تراشی سے دونوں ہمسایہ ملکوں کے درمیان کوئی مسئلہ حل ہونے کا امکان نہیں ہے لیکن  بالواسطہ طور سے ہونے والے اس مکالمہ نے یہ ضرور  واضح کیا ہے کہ    بھارت  علاقائی حقائق کو تسلیم ک [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت، انصاف، احتساب اور دنیا

    پاکستان میں انتخابات اور جمہوریت کے بہت چرچے ہیں۔ اعلیٰ عدالتیں روزانہ کی بنیاد پر انصاف کا علم بلند کرتی ہیں اور فاضل ججوں کے ریمارکس سے اندازہ ہوتا ہے کہ  عدلیہ ہی  کرپشن سے پاک اور ملکی انتظام چلانے والا واحد ادارہ ہے۔ کچھ اسی قسم کا گمان عسکری قوتوں  کو  بھی رہا ہے [..]مزید پڑھیں

  • انتخابات نہیں ، اعتماد سازی ضروری ہے

    حیرت  ہے عمران خان  ملک میں انتخابات کا فوری انعقاد چاہتے ہیں لیکن یہ مقصد حاصل کرنے کے لئے  سیاسی مکالمہ کی بجائے فوج اور عدلیہ کو مدد کے لئے پکار رہے ہیں۔ یہ طریقہ  ملک کی نام نہاد  سب سے بڑی سیاسی پارٹی کے غیر جمہوری  طرز عمل کی محض ایک مثال ہے۔  تحریک انصاف کے [..]مزید پڑھیں