مصالحت کا دعویٰ ، نفرت کی سیاست
- تحریر سید مجاہد علی
- 12/12/2022 7:44 PM
وزیر اعظم شہباز شریف کا یہ اعلان خوش آئیند ہے کہ وہ قوم و ملک کے مفاد میں سیاسی مفاہمت کے لئے ایک سو قدم بڑھانے کے لئے تیار ہیں۔ ان کی اس بات سے بھی اتفاق کیا جاسکتا ہے کہ تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی بلکہ سب فریقین کو مل کر کسی مشترکہ پلیٹ فارم کے لئے کام کرنا پڑے گا۔ لیکن [..]مزید پڑھیں