فوج پر اعتماد کیسے بحال ہوگا؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 11/30/2022 8:19 PM
ایک ایسے وقت میں جب سیاست دانوں کو باہمی اختلافات بھلا کر آئینی بالادستی کے لئے مل جل کر کام کرنے کی ضرورت ہے تاکہ فوج ’غیر سیاسی ’ رہنے کے فیصلہ پر قائم رہ سکے، ملکی سیاست میں ایک بار پھر فوج سے تقاضوں کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ عمران خان نے ایک ٹوئٹ م [..]مزید پڑھیں