پاک افغان تنازعہ: دباؤ کے ہتھکنڈے بند ہونے چاہئیں
- تحریر سید مجاہد علی
- 03/18/2024 10:01 PM
افغانستان کے سرحدی علاقوں میں پاکستانی فضائیہ کی کارروائی کے بعد کابل کی طرف سے سخت رد عمل دیکھنے میں آیا ہے۔ ایک طرف طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایسے حملوں کے سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے جبکہ دوسری طرف وزارت دفاع نے جوابی کارروائی میں پاکستانی سرحدی چوک [..]مزید پڑھیں