شہباز شریف کا قومی سیاسی منصوبہ کیا ہے؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 11/08/2022 7:41 PM
وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے وعدے کے مطابق چیف جسٹس کو ایک خط میں عمران خان پر قاتلانہ حملہ کی تحقیقات کے لئے فل کورٹ کمیشن بنانے کی درخواست کی ہے۔ انہوں نے ایک علیحدہ خط میں صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لئے بھی ایسا ہی فل کورٹ کمیشن بنانے کا کہ� [..]مزید پڑھیں