لانگ مارچ کے تھیلے سے کون سی بلی باہر نکلے گی
- تحریر سید مجاہد علی
- 10/28/2022 2:23 PM
لاہور سے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا آغاز کیا جاچکا ہے۔ یہ جاننا مشکل ہے کہ اس لانگ مارچ نامی تھیلے سے کون سی بلی باہر نکالی جائے گی۔ حکومت کے اعلانات اورگزشتہ روز آئی ایس پی آر اور آئی ایس آئی کے سربراہان کی پریس کانفرنس کے بعد بظاہر اس بات کا امکان نہیں ہے ک� [..]مزید پڑھیں