عمران خان: معیشت کے لئے آزار بننے کی بجائے، عوام کے سہولت کار بنیں
- تحریر سید مجاہد علی
- 10/14/2022 9:37 PM
ملک میں قومی اسمبلی کے متعدد حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کی وجہ سے سیاسی ہیجان میں اضافہ دیکھا جاسکتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی عمران خان مسلسل یہ اعلان کررہے ہیں کہ وہ جلد ہی اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنے والے ہیں۔ ان کی باتوں پر یقین کیا جائے تو اس ایک کال کے بعد ملک کا سیا� [..]مزید پڑھیں