نگرانوں کی وضاحتیں اور شخصیت پرستی میں گھری قومی سیاست
- تحریر سید مجاہد علی
- 09/26/2023 9:42 PM
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے لندن میں میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے کہاہے کہ ’کسی کے ساتھ ڈیل یا ڈھیل کا کوئی معاملہ نہیں ہے دراصل میڈیا اپنی بھوک مٹانے کے لیے ایسی خبریں چلاتا ہے‘۔ نگران وزیر اعظم کا یہ بیان لندن میں نواز شریف کے ساتھ مبینہ ملاقات کے تنا� [..]مزید پڑھیں