اداریہ

  • قلعہ بند پاکستان

    تحریک انصاف کا احتجاج روکنے کے لیے صرف اسلام آباد و راولپنڈی کو ہی حصار بند نہیں کیا گیا بلکہ ملک بھر کے دیگر شہروں میں بھی رکاوٹیں کھڑی کرکے مظاہرین کو روکا گیا۔ احتجاج ناکام بنانے کے لئے گرفتاریاں اور گھروں پر چھاپے مار کر قبل از وقت  حراست کا سلسلہ اس کے علاوہ ہے۔    [..]مزید پڑھیں

  • حکومت چلانے کے یہ ڈھنگ کب تک کامیاب ہوں گے؟

    تحریک انصاف نے رات گئے تک  وزیر داخلہ محسن نقوی کی اس درخواست کا  جواب نہیں دیا تھا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے بعد حکومت کسی صورت اسلام آباد میں احتجاج کرنے یا دھرنے کی اجازت نہیں دے سکتی۔ البتہ  اس بارے میں حکومت سمیت پاکستان کے کسی شہری کو غلط فہمی  نہیں ہے کہ پ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • خوں ریزی ، دعوے ، الزامات اور تصادم کی تیاری

    پاکستانی عوام لوئر کرم میں بے دردی سے مارے جانے والے درجنوں لوگوں کا غم برداشت کرنے اور  اس    دہشت گردی کے عواقب  سمجھنے کی کوشش  کررہے  ہیں تاہم ملکی سیاست پر24 نومبر کا احتجاج حاوی ہے۔   حکومتی پابندیوں کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھی کسی بھی قسم کا اح� [..]مزید پڑھیں

  • ناقص گورننس میں امیدافزا باتیں مگر کیوں کر؟

    تمام تر پریشانیوں کے باوجود آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے قوم کو مطمئن رہنے کا پیغام دیا ہے اور کہا کہ ’مایوسی پھیلانے اور ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے لوگ آج کدھر ہیں؟ کیا ان کو جواب دہ نہیں ٹھہرانا چاہیے‘۔ تاہم  ملک کے سب سے طاقت ور شخص کی اس یقین دہانی کے باوجود  پاکستان � [..]مزید پڑھیں

  • ایپکس کمیٹی نے کس کو کیا پیغام دیا؟

     ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں بلوچستان میں دہشت گرد گروہوں کے خلاف فوجی ایکشن کی منظوری دی گئی ہے۔ یہ اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں منعقد ہؤا تھا  جس میں آرمی چیف، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور دیگر حکام نے شرکت کی۔  اس دوران تحریک انصاف    جی طرف سے احتجا� [..]مزید پڑھیں

  • 24 نومبر کا احتجاج روکنے کی تیاریاں

    اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے  ضلع کی حدود میں دفعہ 144 کے تحت دو ماہ کے لیے   پانچ یا اس سے زیادہ افراد کے اجتماع پر پابندی عائد کی ہے۔  اس دوران لاؤڈ اسپیکر یا ساؤنڈ سسٹم کے استعمال کی اجازت بھی نہیں ہوگی۔   واضح رہے گزشتہ ہفتے کے دوران عمران خان نے 24 نومبر کو اسل [..]مزید پڑھیں

  • پاک چین تعلقات میں سکیورٹی کی دراڑ

    وزارت خارجہ نے ان خبروں کو مسترد کیا ہے کہ چین ، پاکستان میں اپنے شہریوں کی حفاظت کے لیے خود ذمہ داری لینا چاہتا ہے۔  وزارت کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ یہ باتیں ’قیاس آرائیوں‘ پر مبنی ہیں۔  اور دونوں ملکوں کے تعلقات معمول کے مطابق ہیں۔ اسی قسم کی یقین دہانی [..]مزید پڑھیں