فواد چوہدری کی گرفتاری غیر ضروری مشقت کہلائے گی
- تحریر سید مجاہد علی
- 01/25/2023 7:43 PM
تحریک انصاف کے لیڈر فواد چوہدری کی گرفتاری ایک افسوسناک واقعہ ہے۔ اس گرفتاری سے ملک کے سنسنی خیز سیاسی ماحول میں کوئی بہتری پیدا ہونے کا امکان نہیں ہے۔ اگرچہ وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب نے واضح کیا ہے کہ فواد چوہدری کو حکومت کے ایما پر گرفتار نہیں کیا گیا بلکہ الیکشن کمیشن � [..]مزید پڑھیں