سیلاب زدگان پر دہشت گردی کا مقدمہ اور مدد کی اپیلیں
- تحریر سید مجاہد علی
- 08/28/2022 9:38 PM
اسی سے نظام کی فرسودگی و سفاکی کا اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ گزشتہ روز سکھر میں وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملنے کی کوشش کرنے اور اپنی شکایات پہنچانے کے خواہاں افراد کو پولیس نے نہ صرف دھتکارا بلکہ ایک سو سے زائد افراد کے خلاف کار سرکار میں [..]مزید پڑھیں