کیا نواز شریف اپنے ہی بھائی کی حکومت کو کمزور کرناچاہتے ہیں؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 08/17/2022 10:49 AM
پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کے بعد اتحادی حکومت کی صفوں میں دراڑیں پڑنے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ مریم نواز کے ٹوئٹ اور اطلاعات کے مطابق نواز شریف عوام پر مزید کوئی بھی مالی بوجھ ڈالنے کے خلاف ہیں جبکہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور شہباز شریف کا خیال ہے کہ آئی ایم ایف کے س� [..]مزید پڑھیں