عدلیہ کو سیاسی اکھاڑہ نہ بنایا جائے
- تحریر سید مجاہد علی
- 07/23/2022 11:53 PM
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے پنجاب میں وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے خلاف درخواست سماعت کے لئے منظور کرنے کے لئے نصف شب کو عدالت کھولنے کا حکم دیا۔ ہفتہ کو اس درخواست پر غور کے بعد تین رکنی بنچ نے ایک مختصر حکم میں حمزہ شہباز کے انتخاب کو مشکوک قرار دیا اور [..]مزید پڑھیں