انتخابی نشان کا تنازعہ: سپریم کورٹ سے سیاسی فیصلوں کی امید نہ کی جائے
- تحریر سید مجاہد علی
- 01/20/2024 7:24 PM
تحریک انصاف کے لیڈر بیرسٹر گوہر علی خان نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ایسے فیصلے کی توقع نہیں تھی کہ تحریک انصاف سے اس کا انتخابی نشان واپس لے لیا جائے۔ ان کے خیال میں یہ بہت سخت سزا ہے۔ تحریک انصاف سپریم کورٹ کے فیصلہ پر [..]مزید پڑھیں