نیا نگران وزیر اعظم : ملک میں جمہوری عمل سے گریز کا نقطہ آغاز؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 08/13/2023 5:43 PM
بلوچستان عوامی پارٹی سے تعلق رکھنے والے انوارالحق کاکڑ ایک روز بعد ملک کے آٹھویں نگران وزیر اعظم کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔ ملک میں نئے نگران وزیر اعظم کے بارے میں کئی ہفتے سے قیاس آرائیں ہورہی تھیں۔ اتحادی پارٹیوں کے اجلاس بھی ہوئے اور دونوں بڑی پارٹیوں [..]مزید پڑھیں