صدر سے مناظرہ کی بجائے الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے
- تحریر سید مجاہد علی
- 10/26/2023 9:21 PM
الیکشن کمیشن نے صدر عارف علوی کے ان خدشات کو مسترد کیا ہے کہ ملک میں انتخابات جنوری کے دوران ہونے کا بھی امکان نہیں ہے۔ ایک پریس ریلیز میں الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ یہ تاثر درست نہیں ہے ۔ ملک میں انتخابات اعلان شدہ وقت پر ہی ہوں گے۔ صدر کے بیان کی تردید کر� [..]مزید پڑھیں