پاکستان کا اصل حکمران کون ہے؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 06/04/2022 11:21 PM
ملک کا وزیر اعظم اور سب سے بڑے صوبے پنجاب کا وزیر اعلیٰ سابقہ حکومت کے دور میں قائم ہونے والے منی لانڈرنگ کے ایک مقدمے میں ہر ہفتہ دس روز بعد لاہور کی ایک مقامی عدالت میں پیش ہوتے ہیں۔ آج دونوں باپ بیٹے کو مزید ایک ہفتہ کی ضمانت ملنے سے قبل ایف آئی اے کے وکیل ن� [..]مزید پڑھیں