احتجاج اور مارچ کی ایک اور کال
- تحریر سید مجاہد علی
- 11/13/2024 10:19 PM
عمران خان نے ایک بار پھر تحریک انصاف کے کارکنوں کو اسلام آباد کی طرف مارچ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد ان کی بہن علیمہ خان نے بتایا کہ پی ٹی آئی کے بانی نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ’ آپ کو فیصلہ کرنا ہوگا ک [..]مزید پڑھیں