افغان باشندوں کی ملک بدری: تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے
- تحریر سید مجاہد علی
- 10/03/2023 8:49 PM
ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک میں غیرقانونی طور سے رہنے والے غیر ملکی یک نومبر تک ملک چھوڑ دیں ورنہ ریاستی ادارے انہیں ملک سے باہر نکال دیں گے۔ کمیٹی کا اجلاس نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی سربراہی میں منعقد ہؤا۔ اس میں وفاقی وزرا کے علاوہ آر� [..]مزید پڑھیں