انتخابات کروانا حکومت کی ذمہ داری ہے، یہ قوم پر احسان نہیں
- تحریر سید مجاہد علی
- 06/16/2023 10:24 PM
طویل بے یقینی کے بعد اب وفاقی وزیر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام 10 نومبر تک انتخابات کی توقع کرسکتے ہیں۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں انہوں نے 2023 کو انتخابات کا سال قرار دیا۔ اس دوران مسلم لیگ (ن) نے وزیر اعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر چار کے لئے اپنا صدر منتخ� [..]مزید پڑھیں