عمران خان کی حکومت ابھی گرانا کیوں ضروری تھا؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 04/19/2022 11:04 PM
ہفتہ بھر کی پس پردہ کھینچا تانی، سودے بازی اور وعدے وعید کے بعد بالآخر شہباز شریف کی 37 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے۔ مزید وزیر شامل کرنے کی نوید بھی دی گئی ہے تاکہ نام نہاد ’قومی حکومت‘ میں کوئی بھی حلیف اپنے قد کاٹھ بلکہ اس سے بھی بڑھ کر حصہ لینے سے محروم [..]مزید پڑھیں