9 مئی کو سیاسی انتقام کا عذر نہ بنایا جائے!
- تحریر سید مجاہد علی
- 05/18/2023 9:59 PM
گرفتاریوں، مقدموں، ضمانتوں کے جلو میں دھمکیوں اور الزامات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ تحریک انصاف اگر عسکری تنصیبات پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرنے سے گریزاں ہے تو حکومت 9 مئی کے واقعات کی آڑ میں سیاسی مخالفین کو عاجز کرنے کے لئے کسی بھی حد تک جانے کا تہیہ کئ� [..]مزید پڑھیں