جمہوریت، میڈیا اور ایک تنہا لڑکی
- تحریر سید مجاہد علی
- 03/02/2022 11:21 PM
- 12850
ناروے کی پاکستانی نژاد وزیر محنت اور ملک کی حکمران جماعت آربائیدر پارٹی کی نائب صدر ہادیہ تاجک نے پارلیمنٹ کی رہائش گاہ استعمال کرنے کے معاملہ پر شبہات سامنے آنے کے بعد وزارت چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ منگل کی شام ایک پریس کانفرنس میں اپنے فیصلے کا اعلا� [..]مزید پڑھیں