کیا سپریم کورٹ کو ایک نئے وزیر اعظم کی قربانی چاہئے؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 04/23/2023 7:36 PM
حکومتی حلقوں کے علاوہ عام طور سے اس بات پر بحث ہورہی ہے کہ کیا پنجاب میں انتخابات کے سوال پر سپریم کورٹ ملک میں ایک اور وزیر اعظم کو قربان کرنے کی تیاری کررہی ہے؟ یہ سوال خاص طور سے پنجاب انتخابات کئے حوالے سے ہونے والے آخری سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر � [..]مزید پڑھیں