بلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 02/04/2022 4:23 PM
- 11080
نوشکی اور پنجگیر میں فوجی ٹھکانوں پر بلوچ قوم پرستوں کے حملوں میں13 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ جوابی ملٹری ایکشن میں 7 فوجی بھی جاں بحق ہوئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ ان حملوں میں بھارت اور افغانستان میں مقیم عناصر ملوث تھے۔ خطے میں رو� [..]مزید پڑھیں