کاش ملک کا وزیر اعظم عوام کے ساتھ ہوتا!
- تحریر سید مجاہد علی
- 01/24/2022 4:04 PM
- 10870
’آپ کا وزیر اعظم آپ کے ساتھ‘ کے سلسلہ میں گزشتہ روز لوگوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے ملک کے اہم ترین مسئلہ یعنی مہنگائی کی ذمہ داری قبول کرنے سے انکار کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے سیاست میں تصادم کی اس فضا کو جاری رک [..]مزید پڑھیں