اداریہ

  • عافیہ صدیقی کی واپسی کیسے قومی مسئلہ بنا؟

    اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو مطلع کیا ہے کہ امریکی انتخابات کے بعد چار رکنی پاکستانی وفد امریکہ جاکر دہشت گردی کے الزام میں قید عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوشش کرے گا۔ اٹارنی جنرل کے مطابق اس دورے کا مقصد عافیہ صدیقی کی پاکستان منتقلی کے امکانات پر امر� [..]مزید پڑھیں

  • دھماکے، سیاسی تصادم اور سرمایہ کاری

    حکومت ملک میں سرمایہ کاری کے لیے سرتوڑ کوشش کررہی ہے تاہم ابھی تک اس کی کوئی کوشش کامیاب ہوتی دکھائی نہیں دیتی۔ حال ہی میں وزیر اعظم شہباز شریف  نے  سعودی عرب اور قطر کا دورہ کیا ہے اور سرکاری ذرائع کے مطابق بھاری بھر کم سرمایہ کاری پر اتفاق کیا گیا ہے۔  البتہ ان  دعوؤں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سپریم کورٹ کے 23ججوں کا تنازعہ

    یوں تو  جس ملک کی اعلیٰ عدلیہ میں ہزاروں مقدمات  پر سال ہا سال سے  فیصلے نہ ہو پارہے ہوں، وہاں سپریم کورٹ  میں ججوں کی تعداد میں اضافہ مقبول اور مستحسن اقدام سمجھا جانا چاہئے۔ پاکستان البتہ ایک  ایسا ملک بن چکا ہے جہاں کسی بھی معاملے کا کوئی متفقہ مثبت پہلو نہیں دیکھ [..]مزید پڑھیں

  • مخصوص نشستوں کا مسئلہ سیاسی طور سے حل کیاجائے

    تحریک انصاف نے  سپریم کورٹ میں  الیکشن کمیشن کے  خلاف توہین عدالت  کی کارروائی شروع کرنے کی درخواست دائر کی ہے۔ یہ درخواست پارٹی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے دائر کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن 12 جولائی کے فیصلے پر عمل درآمد میں  ناکام رہا ہے لہذا اس کے خ� [..]مزید پڑھیں

  • اور اب 27 ویں آئینی ترمیم

    پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات  کے بعد بتایا ہے کہ چھبیسویں  ترمیم  کامیابی سے  منظور کرانے کے بعد اب دونوں پارٹیوں نے  صوبوں کے حقوق اور دیگر پہلوؤں کا احاطہ کرنے کے لیے 27 ویں آئینی  ترمیم لانے پر   غور ک� [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیل کا نپا تلا جوابی حملہ

    اسرائیل نے بالآخر  ایران پر وہ جوابی حملہ کردیاہے جس کے بارے میں یکم اکتوبر کے بعد سے انتظار کیا جارہا تھا۔ البتہ یہ کہنے میں مضائقہ نہیں ہونا چاہئے کہ یہ حملہ نپا تلا اور  توقعات کے برعکس زیادہ   خطرناک نہیں تھا۔    امریکہ  اور اسرائیل نے اس حملہ کے بعد یکسا� [..]مزید پڑھیں

  • عدلیہ کی خود مختاری پر بحث کی ضرورت

    چھبیسویں آئینی ترمیم کے تناظر میں شروع ہونے والے مباحث اور سبک دوش ہونے والے  چیف جسٹس قاضی فائز  عیسیٰ کے اعزاز میں دیے گئے فل کورٹ ریفرنس سے  پانچ ججوں کی  غیر حاضری سے پیدا ہونے والی صورت حال  کاتقاضہ  ہے کہ ملک میں اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کے اختیارات، ذمہ داری، حد� [..]مزید پڑھیں