سب جان لیں: فوج کی نہ دوستی اچھی ، نہ دشمنی
- تحریر سید مجاہد علی
- 06/04/2023 10:09 PM
تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان نے برطانوی نیوز ایجنسی ’روئیٹرز‘ کے ساتھ ایک انٹرویو میں اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ انہیں گرفتار کرکے فوجی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے گا اور پھر جیل میں ڈال دیاجائے گا۔ اسی انٹرویو میں انہوں نے ایک بار پھر اصرار کیا ہے کہ 9 مئی [..]مزید پڑھیں