اسلامی تعاون تنظیم کی سہولت کاری کے لئے طالبان کو لچک دکھانا پڑے گی
- تحریر سید مجاہد علی
- 12/19/2021 8:12 PM
- 10440
اسلام آباد میں افغانستان کے بحران پر غور کے لئے منعقد ہونے والا اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کی کونسل کا خصوصی اجلاس تقریروں، اظہار ہمدردی اور مبہم وعدوں کے ساتھ ختم ہوگیا۔ اجلاس کا افتتاح کرتے ہوئے پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور شرکا سے خصوصی خطاب میں و� [..]مزید پڑھیں