صدر اور وزیر خزانہ دونوں بے اعتبار نکلے
- تحریر سید مجاہد علی
- 02/15/2023 9:32 PM
صدر عارف علوی نے گزشتہ روز آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق محصولات میں اضافے کامالیاتی آرڈی ننس منظور کرنے سے انکار کردیا۔ اب یہ مالی تجاویز منی بجٹ کی صورت میں پارلیمنٹ میں پیش کی گئی ہیں جن پر ’بحث مباحثہ اور غور و خوض‘ کے بعد ویک اینڈ تک شاید اس کی منظوری ممکن [..]مزید پڑھیں