جنرل صاحب کب تک خاموش رہیں گے؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 11/27/2021 10:24 PM
- 11150
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر علی احمد کرد نے گزشتہ ہفتہ کے روز لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کسی ایک جنرل کا ذکر کیا تھا جو 22 کروڑ لوگوں پر حاوی ہے اور عوام کی جمہوری و انسانی ضرورتوں کو جوتی کی نوک پر رکھتا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ مس [..]مزید پڑھیں