صحافیوں پر ملبہ ڈال کر عدالتی وقار بحال نہیں ہوگا
- تحریر سید مجاہد علی
- 11/16/2021 11:17 PM
- 8260
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کے خلاف الزامات پر شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے اسے عدالت کے وقار پر حملہ قرار دیا ہے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے جسٹس (ر) ثاقب نثار کے خلاف کسی قسم کی تحقیقات کا حکم دینے کی بجائے دی نیوز میں خبر کی اشاعت پر شدید ت� [..]مزید پڑھیں