آرمی چیف کی تقرری، وزیر دفاع کا انٹرویو اور پسپا ہوتی حکومت
- تحریر سید مجاہد علی
- 09/08/2022 10:30 PM
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے وائس آف امریکہ کو ایک انٹرویو میں کہاہے کہ حکومت کو نئے آرمی چیف کے بارے میں فیصلہ کرنے کی جلدی نہیں ہے۔ اس تقرری میں ابھی تین ماہ باقی ہیں، وقت آنے پر قانون و قاعدہ کے مطابق فوج کا نیا سربراہ مقرر کیاجائے گا۔ وزیر دفاع کی یہ وضاحت تحر� [..]مزید پڑھیں