آئین موم کی ناک نہیں ہے
- تحریر سید مجاہد علی
- 04/28/2023 6:42 PM
حکومت اور تحریک انصاف کے وفود کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور اس اطلاع کے ساتھ ختم ہوگیا ہے کہ فریقین نے اپنی تجاویز پیش کردی ہیں اور اب قیادت سے رہنمائی لینے کے بعد منگل کو بات چیت کا فائنل راؤنڈ ہوگا۔ سرکاری وفد کے قائد اسحاق ڈار اور تحری [..]مزید پڑھیں