یہ مسئلہ تو میرا ہے
- تحریر سید مجاہد علی
- 04/15/2015 5:14 PM
- 5122
زور سے تالیاں بجیں تو میں چونکا کسی نے کہا کہ یہ تالیاں تو تمہارا مذاق اڑاتی ہیں۔ وہ سارے تم پر ہنستے ہیں اور تمہاری سادہ لوحی ، ایمان پرستی اور عقیدے کا ٹھٹھہ اڑاتے ہیں۔ میں نے حیرت سے یہ باتیں سنیں اور سوچا کہ آخر وہ کیوں ایسا کریں گے۔ میں تو ان لوگوں کو نہیں جانتا۔ وہ مجھے نہی [..]مزید پڑھیں