گفتگو

  • دو نکاتی سوال نامہ

    پاکستان کے  گمبھیر مسائل کے بارے میں دو ہی سوال ہیں۔ سوال دونوں آسان ہیں ۔  البتہ ان کا جواب دینا اتنا آسان نہیں۔ کیوں کہ جن لوگوں کو ان سوالوں کا جواب دینا ہے،  وہ سب  کے سب اپنی اپنی انا ، ضرورتوں  یا مفادات کی قید میں ہیں۔  یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ ان سوالوں کے ج� [..]مزید پڑھیں

  • اپنا مذہب تبدیل کرلو!

    تھانے میں عید الاضحیٰ سے پہلے ہی  عیدکا سماں تھا۔گوشت کی فراوانی تھی۔ تھانیدار صاحب نے تھانے کے احاطے میں بھنے گوشت  کی دیگ اتروانے اور گھروں کے فریزر  مال غنیمت سے بھرنے کے بعد بچا کھچا گوشت  غریب غربا میں تقسیم کرنے کا حکم دیا تھا۔ گویا عید سے پہلے عید  کے مزے لیے � [..]مزید پڑھیں

  • شیطان کا قہقہہ

    عمر رسیدہ حاجی  مزدلفہ میں تیزی سے بڑے بڑے پتھر جمع کرکے اپنے تھیلے میں ڈال رہا تھا۔ پورا دن میدان عرفات میں وقوف کے دوران تھکاوٹ  و نقاہت کے آثار نمایاں تھے  لیکن  یہ بوڑھا عقیدت مند چاہتا تھا کہ اگلے تین دنوں میں جب اسے  شیطان کو کنکریاں مارنے کا موقع ملے تو اس کے پ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان کے شرمسار ہونے سے کیا فرق پڑے گا؟

    سیالکوٹ میں  توہین مذہب کے الزام پر ایک سری لنکن شہری کے بہیمانہ قتل کے بعد وہی معلومات سامنے آرہی ہیں جو اس سےپہلے درجنوں بار دیکھنے اور سننے میں آچکی ہیں۔ یعنی  چند لوگوں کے اکسانے پر ہجوم جمع ہؤا  اور توہین مذہب و رسالت کے نام  پر گروہ کو اشتعال دلا کر   قانون ک� [..]مزید پڑھیں

  • خالد تھتھال: شجر سایہ دار تھا جو نہ رہا

    کسی دوست کی رحلت پر کچھ بھی کہنا آسان نہیں ہوتا۔ پھر بھی جب کسی دوست کی علالت ، ناسازی طبع یا کسی ایسے موذی  مرض  میں مبتلا ہونے کی خبر ہو جس  میں جان جانے کا اندیشہ موجود رہے تو دوست احباب اور اہل خاندان ذہنی اور جذباتی طور سے  کسی صدمے  کے لئےتیار ہوتے ہیں۔  لیک� [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر بیچنا بند کرو ، اس قوم پر رحم کرو

    مسئلہ کشمیر نے پاکستان کے وقار یا سفارتی پوزیشن میں تو کوئی اضافہ نہیں کیا لیکن اس معاملہ  پر دہائیوں پر محیط شدت پسندانہ  حکمت عملی اختیار کرکے پاکستان کو افلاس، تنہائی اور سماجی انتشار کے دہانے پر ضرور پہنچا دیاگیا ہے۔  اس کے باوجود ملک کا وزیر اعظم ہو یا آرمی چیف &n [..]مزید پڑھیں

  • صحافی درباری نہیں ہوتا

    ملک میں ففتھ جنریشن وار یا ہائبرڈ وار فئیر کے ذریعے قومی سلامتی اور ملکی مفادات کو نقصان پہنچانے کی سازشوں کا چرچا ہے۔ اس   دعوے کی تصدیق کے لئے گاہے بگاہے بھارتی میڈیا میں پاکستان کے بارے میں جھوٹی سچی خبروں کا حوالہ دیا جاتا ہے ۔  کسی بھی دشمن ملک کی طرف سے پروپیگنڈا یا [..]مزید پڑھیں

  • کیا پاکستان کی جمہوری اساس ختم کی جاسکتی ہے

    قیام پاکستان  اور اس کے لئے جدو جہد کے حوالے سے خواہ کیسے ہی مباحث کئے جائیں یا تاریخ کے اس دور میں رونما ہونے والے واقعات، گروہ بندیوں، سیاسی جوڑ توڑ ، سازشوں یا  درست و غلط کے بارے میں چاہے جو بھی  مؤقف اختیار کیا جائے لیکن اس رائے سے مفر نہیں ہے کہ پاکستان کا قیام ایک جم [..]مزید پڑھیں

  • پس نقش اک تحریر ہے!

    پاکستان میں متعدد سیاسی  تجربات کئے گئے ہیں۔ ان میں تاحال سب سے کامیاب تجربہ وہ ڈھونگ ہے جسے بڑی کامیابی سے  چلایا جارہا ہے۔ اس ڈھونگ میں ایک پارلیمنٹ ہے، ایک منتخب وزیر اعظم ہے اور اپوزیشن کی چند پارٹیاں ہیں۔  اور کچھ ایسے کردار ہیں جن  کو کسی نام  سے موسوم کرنا ممن [..]مزید پڑھیں