بونوں کی بارات
- تحریر سید مجاہد علی
- 02/14/2014 7:17 PM
- 5002
بہت جنگ و جدل اور دہائیوں کی توتکار کے بعد بالآخر ان سب نے اتفاق کیا کہ وہ اس راجدھانی کا انتظام سنبھالنے میں ناکام ہو چکے ہیں۔ اب امن اور خوشحالی کے لئے بونوں کو حکومت سونپ دی جائے تاکہ وہ اپنے اصول و ضابطے اور قاعدے کے مطابق اس شورش زدہ علاقے میں امن بحال کریں۔ یہ معاملہ [..]مزید پڑھیں