گفتگو

  • دیوار پر ایک تصویر نقش ہے!

    پاکستان جمہوری تحریک (پی ڈی ایم) کو تارپیڈو  کرنے کے بعد  ملک میں جس سیاسی منظر نامہ کی نشان دہی کی گئی تھی، آزاد کشمیر انتخابات میں اس کے کچھ نقوش واضح ہوئے ہیں۔ سیالکوٹ  کے ضمنی انتخاب میں  تصویر کو نمایاں کرنے کے لئے کچھ نئے رنگ بھرے گئے ہیں۔ اب مباحث، تجزیوں اور سیا� [..]مزید پڑھیں

  • کورونا سے ایک مکالمہ

    شدید بخار کی کیفیت کے بعد اچانک خشک کھانسی شروع ہونے سے  شبہ یقین میں تبدیل ہؤا۔ کورونا ہیلپ لائن  پر رابطہ کرنے میں چند گھنٹے صرف ہوئے اور ٹیسٹ  لئے جانے کے چالیس جاں گسل گھنٹوں کے بعد بالآخر وہ خبر سنا دی گئی جس سے بچنے کے لئے دعائیں کی جاتی ہیں۔ کورونا سے ہماری ملاقا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • خداؤں کے نگر میں

    یونان کے دارالحکومت ایتھنز پر خداؤں کی حکومت ہے۔ آپ کسی طرف ہو لیجئے، کوئی نہ کوئی خدا آپ کا راستہ کاٹنے کے لئے ایستادہ ہوگا۔ ان سب خداؤں نے اپنی خدائیاں بھی بانٹ رکھی ہیں۔ کوئی ہواؤں کا نگران ہے، کوئی پانی کا ، کوئی موسم کی خبر رکھتا ہے تو کوئی محبت اور حسن کا دیوتا ہے۔ البتہ یہ [..]مزید پڑھیں

  • زبردستوں کے نام ایک خط

    یہ مراسلہ پاکستان کے مظلوم ، بے بس اور ستم رسیدہ عام شہری کی طرف سے طالبان اور ان کے نام نہاد باپوں، چچاؤں ، سرپرستوں ، ہمدردوں اور خیر خواہوں کے نام ہے۔ طالبان اور اس ملک میں بے کس اور مجبور لوگوں پر موت مسلط کرنے والے دیگر گروہ اور ان کے وحشیانہ اور دہشت گردانہ حملوں کا جواز دی [..]مزید پڑھیں

  • درخت پر ایک ہی پھل تھا

    اس درخت پر ایک ہی پھل تھا اور وہ سارے ضرورت مند۔ سارے اس درخت کے نیچے جمع تھے اور پھل کو حاصل کرنا چاہتے تھے۔ یہ پھل اب پک کر تیار ہو چکا ہے۔ بس ٹپک پڑے تو ہماری بھوک اور ضرورت پوری ہو۔ لیکن پھل پوری طرح جوبن پر آنے کا نام نہ لیتا تھا۔ اس دوران بہت سے منچلوں نے چاہا کہ اس بے مقصد ا� [..]مزید پڑھیں

  • نشانے پر عورت ہی ہوتی ہے!

    بارہ سال کی لڑکی کی آبرو ریزی کا بدلہ لینے کے لئے اہل خاندان نے متاثرہ بچی کے اٹھارہ سالہ بھائی کو ملزم کی سترہ سالہ چچیری بہن کے ساتھ ریپ کرنے کا حق دے دیا۔ معاملہ آپس میں طے کرلیا گیا۔ ملتان کے نواحی علاقے مظفر آباد میں پیش آنے والے اس المناک سانحہ کا انکشاف اس وقت ہؤا جب جنسی ت [..]مزید پڑھیں

  • آئیے ہما کو تلاش کریں

    تماشہ لگا ہے۔ تھیٹر سجا ہے۔ آئیے تماشہ دیکھتے ہیں۔ اس سے فرق نہیں پڑتا کہ آپ یہ ڈرامہ دیکھ دیکھ کر تنگ آ چکے ہیں۔ اس سے بھی فرق نہیں پڑتا کہ آپ جانتے ہیں کہ پرانے دلائل اور نئے کرداروں کے ساتھ سجائے گئے اس نئے شو میں آپ کی دلچسپی کا سامان نہیں ہے۔ نہ ہی اس سے اس خواب کی تکمیل ممکن ہ [..]مزید پڑھیں

  • لال بجھکڑ نے کھیر پکائی

    لال بجھکڑ نے کھیر بنانے کا ارادہ کیا۔ سوچا سب اپنی اپنی دیگ چڑھاتے ہیں، دوسروں کا منہ چڑاتے ہیں، باتیں بناتے ہیں اور یوں غرور سے گردن اکڑا کر دیکھتے ہیں کہ جیسے دیگ نہ اتری ہو کسی تخت پر ان کی سواری اتری ہو۔ ’’تو مجھ میں کیا کمی ہے‘‘ لال بجھکڑ نے سوچا، جسے سب اس کی بے س [..]مزید پڑھیں

  • نوحہ

    پاکستان میں عید سے ایک روز پہلے بہاولپور کے نزدیک ایک آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے آخری خبریں آنے تک ڈیڑھ سو سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ اس سانحہ نے عید کی خوشیوں کو گہنا دیا ہے۔ اہل پاکستان اس سے پہلے کوئٹہ اور پاڑا چنار میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات سے ہی دل گرفتہ تھے کہ ا� [..]مزید پڑھیں