طیبہ اکیلی ظلم کا شکار نہیں ہے
- تحریر سید مجاہد علی
- 01/15/2017 5:22 PM
- 4228
سپریم کورٹ آف پاکستان نے اسلام آباد کے ایک ایڈیشنل سیشن جج کے ہاں ملازمت کے دوران تشدد اورظلم کا نشانہ بننے والی بچی کو پاکستان سویٹ ہومز کے حوالے کرنے کا حکم دیا ہے تاکہ بچی چند روز خوشگوار ماحول میں رہ کر بیان دینے کے قابل ہو سکے۔ عدالت عظمیٰ از خود نوٹس کے ذریعے اس معاملہ کی س [..]مزید پڑھیں