گفتگو

  • قصہ انڈے دینے والے مولوی کا

    قومی اسمبلی کی امور خارجہ کمیٹی میں ایک انڈے دینے والے مولوی کے قصہ سے ملک میں طاقت کے توازن کے بارے میں حتمی فیصلہ ہو سکتا ہے۔ حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی رانا محمد افضل نے سوال کیا ہے کہ کیا حافظ سعید انڈے دیتا ہے کہ ہم نے اسے پال رکھا ہے۔ یہ سوال ان سطور میں گزشت [..]مزید پڑھیں

  • جنسی ذیادتی کا شکار ایک بچی کے لئے

    جرمنی کے شہر برلن میں پولیس نے 29 سال کے ایک عراقی پناہ گزین کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ مبینہ طور پر ایک 27 سالہ پاکستانی پناہ گزین نے اس شخص کی 6 سالہ بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس برلن کے ماؤبٹ کے علاقے میں واقع مہاجر کیمپ پہنچی اور پاکستانی [..]مزید پڑھیں

  • قائد کی برسی پر ایک نوحہ

    قائد اعظم محمد علی جناح کی 68 ویں برسی بھی گزر گئی۔ سویلین اور فوجی قیادت نے مزار قائد پر پھولوں کی چادر چڑھائی، اخبارات نے خصوصی مضامین شائع کرکے بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا اور الیکٹرانک میڈیا نے قربانی کے جانوروں اور ان کے مالکان کے اوصاف بیان کرنے کے دوران منہ کا ذائق [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایک تصویر کا فسانہ

    بے شمار ہنگامہ خیز ، پریشان کن ، افسوسناک اور اندوہناک خبروں کے ہجوم میں یہ ایک تصویر توجہ کا مرکز بن رہی ہے۔ اس تصویر میں پاکستان کے وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید دنیا کے متعدد ممالک کے علمائے کرام کے ساتھ قطار بنائے، ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے اس ملت اسلامیہ کے اتحاد کا ا� [..]مزید پڑھیں

  • پاک وطن کا مسخ چہرہ

    آنکھوں میں سپنے سجائے دو بہنوں کو جن کی عمریں بمشکل بیس اور بائیس برس تھیں، ان کے غیرت مند بھائی نے شادی سے چند روز قبل قتل کر دیا۔ اس غیرت مند کے ’’بے غیرت‘‘ باپ نے فوری طور پر پولیس میں مقدمہ درج کروا دیا ہے اور اخباری نمائندوں کو بتایا ہے کہ اس کے بیٹے نے اس کا گھر ۔� [..]مزید پڑھیں

  • لال بجھکڑ نے کھیر پکائی

    لال بجھکڑ نے کھیر بنانے کا ارادہ کیا۔ سوچا سب اپنی اپنی دیگ چڑھاتے ہیں، دوسروں کا منہ چڑاتے ہیں، باتیں بناتے ہیں اور یوں غرور سے گردن اکڑا کر دیکھتے ہیں کہ جیسے دیگ نہ اتری ہو کسی تخت پر ان کی سواری اتری ہو۔ ’’تو مجھ میں کیا کمی ہے‘‘ لال بجھکڑ نے سوچا جسے سب اس کی بے سر [..]مزید پڑھیں

  • ایک تصویر ۔۔۔۔۔ ہزار کہانیاں

    ایک بڑے گھر کے باہر چار بڑے لوگوں کی تصویر نے میری توجہ اپنی طرف کھینچ لی ہے۔ یہ نہیں ہے کہ یہ کوئی خاص تصویر ہے لیکن اس بڑے مکان کے سائے میں اپنے اپنے شعبے کے یہ چار قد آور، پست قد اور بونے دکھائی دیتے ہیں۔ ساری زندگی عزت کمانے کے بعد آخر انسان کو ایک ایسے مکان کے سائے کی کیوں ضرو� [..]مزید پڑھیں

  • نہ یہ تصویر میری نہیں ہے!

    یہ تصویر ذہن سے چپک گئی ہے۔ کیا اسے زیست عطا کی جا سکتی ہے۔ تصویر تو خیال ہوتی ہے۔ خیالات آتے جاتے رہتے ہیں۔ انسانی دماغ مختلف النوع خیالات کا مجموعہ ہے۔ اب ان میں سے ہر خیال حقیقت بننے لگے تو شاید کاروبار حیات چل نہ سکے۔ لیکن یہ تصویر کیوں کر میرے ذہن پر نقش ہو گئی ہے۔ اس کی کوئی [..]مزید پڑھیں

  • ذرا اس مشکل سے نکلیں تو ........

    دنیا میں دھوم ہے کہ لندن کا میئر ایک مسلمان بن گیا ہے۔ پاکستان میں خوشی کے شادیانے بجائے جا رہے ہیں کہ اس شخص کے والدین ان کے وطن سے برطانیہ گئے تھے۔ اس لئے جو اس عہدے تک پہنچا ہے وہ ہمارا ہی بھائی بند ہے۔ خبردار: یہ سوچنا اور پوچھنا منع ہے کہ صادق خان کے والد کو کیوں اپنا وطن عزیز [..]مزید پڑھیں

  • پھر بھی سناٹا ہے ۔۔۔

    یہ سب غیرت اور روایت کے نام پر ہوتا ہے لیکن کوئی اس روایت کے خلاف آواز اٹھانے پر آمادہ نہیں ہے۔ سولہ برس کی لڑکی کو گاؤں کے بڑوں کے فیصلے پر قتل کیا گیا اور غیرت کو چار چاند لگانے اور یہ ثابت کرنے کے لئے کہ اس علاقے کے لوگ باقی جگہوں کے مقابلے میں ذیادہ ’روایت پسند اور مہذب‘ � [..]مزید پڑھیں