گفتگو

  • قوم کی تقدیر کا ستارہ

    سب ہی وہاں جمع تھے۔ سب ہی قوم کے درد میں مبتلا تھے۔ سب ہی اس درد کا مداوا ہونے کے دعوے دار تھے اور سب سنہرا پاکستان بنانے کے لئے پرجوش تھے۔ ان میں وہ بھی تھے جو موقع ملنے پر ایک دوسرے کا لباس نوچنے کو عین قومی فریضہ سمجھتے ہیں اور وہ بھی جو آنسو بہاتے ہوئے اصولوں کی قربانی دیتے ہی� [..]مزید پڑھیں

  • درخت پر ایک ہی پھل تھا

    اس درخت پر ایک ہی پھل تھا اور وہ سارے ضرورت مند۔ سارے اس درخت کے نیچے جمع تھے اور پھل کو حاصل کرنا چاہتے تھے۔ یہ پھل اب پک کر تیار ہو چکا ہے۔ بس ٹپک پڑے تو ہماری بھوک اور ضرورت پوری ہو۔ لیکن پھل پوری طرح جوبن پر آنے کا نام نہ لیتا تھا۔ اس دوران بہت سے منچلوں نے چاہا کہ اس بے مقصد ا� [..]مزید پڑھیں

  • میرا قصور کیا ہے؟

    یوں تو اس قسم کی تصویریں روز ہی اخباروں میں شائع ہوتی ہیں لیکن آج اس تصویر نے مجھے باندھ لیا ہے۔ میں اس تصویر سے فرار چاہتا ہوں لیکن یہ مجھے کچھ اور سوچنے کا موقع نہیں دیتی۔   میں جانتا ہوں کہ میں چاہے کتنی ہی دیر اس تصویر کو تاکتا رہوں۔ اس میں نظر آنے والے مظلومین کی آنکھوں می [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قابل فروخت

    یوں تو مسکین کرخنداری بھی گانٹھ کا پورا تھا اور معاملات میں حساب کا پکا لیکن تقدیر نے اسے ایسے دوست بھی عطا کئے تھے جو اس کی صلاحیتوں کو دوبالا کرنے میں اس کا ہاتھ بٹاتے رہتے تھے۔ یوں اس بات کا اندیشہ نہ رہتا تھا کہ مسکین کرخنداری جسے اس کے قریبی دوست لاڈ سے ایم کے پکارتے تھے، کب� [..]مزید پڑھیں

  • ہم سا ہو تو سامنے آئے

    میں ایک کہانی سنانا چاہتا ہوں لیکن مشکل یہ ہے کہ کہانی میرے دل و دماغ میں تو کلبلاتی ہے اور اظہار کا راستہ مانگتی ہے لیکن میں یہ طے نہیں کر پاتا کہ اس کا آغاز کہاں سے اور کیسے کیا جائے۔ یہ کام اس صورت میں زیادہ مشکل ہو جاتا ہے جب کوئی کہانی کسی ایسے شخص پر وارد ہو جو کہانی کار نہ ہ [..]مزید پڑھیں

  • زندگی کو ترستی بستی

    خبر ہے لاہور میں وکیلوں نے انسانی حقوق کے لئے جدوجہد کرنے والی عالمی شہرت یافتہ وکیل عاصمہ جہانگیر کا لائسنس معطل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان وکیلوں نے لاہور ہائی کورٹ پر دباﺅ ڈالنے کے لئے مظاہرہ بھی کیا ہے تا کہ عدالت ان کے مطالبے پر عمل کرے۔   عاصمہ جہانگیر کا قصور حیرت انگ [..]مزید پڑھیں

  • جنرل راحیل شریف زندہ باد

    غلغلہ ہے کہا جا سکتا ہے جتنے مونہہ اتنی باتیں۔ کس کو سچ مانیں اور کس کو مسترد کر دیں۔ یا کان بند کر لیں کہ یہ شور دماغ کو شل کئے دیتا ہے۔ مسئلہ صرف یہ ہے کہ کان بند کرنے یا آنکھیں موند لینے سے ان سوالوں کا جواب نہیں ملتا جو اٹھائے جا رہے ہیں۔ اس کے لئے تو آنکھ اور کان کے ساتھ دل اور [..]مزید پڑھیں

  • کیا مولوی بولا ....

    ایک ہنگام ہے۔ سب اپنی اپنی بولی بول رہے ہیں۔ کچھ کی بات سنی جا رہی ہے۔ کسی کی بات کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ مگر عالمی مواصلت کے مؤثر نظام نے بنی نوع انسان کو یوں جکڑ لیا ہے کہ جو نہیں بھی بولنا چاہتا، وہ بھی بول رہا ہے۔ کسی کے پاس کہنے کے لئے بہت کچھ ہے۔ کچھ بے مقصد بول رہے ہیں۔ ا� [..]مزید پڑھیں

  • فیصلوں کی سنگینیں

    یورپ کے ایک امیر ملک کی ایک دور دراز بلدیہ کا اجلاس اس بار ضرورت سے زیادہ پرجوش اور ولولہ انگیز تھا۔ اگرچہ بلدیہ کے کل ارکان کی تعداد بائیس تھی اور وہ سب ایک دوسرے کو ذاتی طور پر جانتے تھے۔ لیکن اس بار ایک ایسا معاملہ زیربحث تھا کہ ہر رکن تندہی سے اپنی رائے کا اظہار کرنا ضروری سم� [..]مزید پڑھیں

  • اسی کو عذاب کہتے ہیں

    اسلام کے اس قلعے میں دس برس سے سینکڑوں بچوں کو جنسی ہوس کا نشانہ بنایا جاتا رہا۔ ان کے ویڈیو بنا کر چائلڈ پورنو گرافی کے عالمی گروہوں کو فروخت کئے جاتے رہے۔ معصوم بچوں کو ان کی برہنہ تصاویریں اور ویڈیو دکھا کر اپنے گھروں سے زیورات اور قیمتی اشیا چوری کرنے پر مجبور کیا جاتا رہا۔ � [..]مزید پڑھیں