مدد
- تحریر سید مجاہد علی
- 04/29/2015 12:50 PM
- 5792
میرے گھر کی دیوار گر گئی میں نے ہمسائے سے کہا کہ یہ تمہاری غلطیوں کی وجہ سے ہؤا ہے اس نے کندھے اچکا دئیے اس حرکت پر مجھے بے حد غصہ آیا۔ میں نے کہا کہ ایک تو تمہاری حرکتوں کی وجہ سے میرا نقصان ہؤا اور اس کا احساس کرنے اور تلافی کرنے کی بجائے تم یوں بے اعتناعی کا مظاہ [..]مزید پڑھیں