منظر نامہ

  • افغان طالبان نے ملا عمر کی زیر زمین چھپائی گئی گاڑی نکال لی
    • 07/07/2022 12:46 PM

    افغان طالبان نے اپنے سابق امیر ملا عمر کی 2 دہائی قبل زیر زمین چھپائی گئی گاڑی کو نکال لیا ہے۔ انہوں نے 9/11 حملوں کے بعد افغانستان پر حملوں کے آغاز کے دنوں میں یہ گاڑی استعمال کی تھی۔ خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق مشرقی افغانستان میں کھدائی کے بعد اس گاڑی کو نکال لیا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کوپن ہیگن کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک
    • 07/04/2022 10:55 AM

    گزشتہ شام کوپن ہیگن ائرپورٹ کے  قریب واقع ایک شاپنگ مال فیلڈز میں ایک نوجوان کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے چار کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ پولیس نے جائے وقوعہ  سے فائرنگ کے تھوڑی دیر بعد ہی ایک 22 سالہ نوجوان کو اس حملہ کے شبہ میں گرفتار ک [..]مزید پڑھیں

  • برلن کی ایک ادبی شام

    19 جون 2022 کو برلن شہر کی وہ دوپہر بہت خوبصورت تھی۔ درجہ حرارت کا پارہ اپنی پرکیف اور مستانہ حالت میں چالیس درجے کے آس پاس محو رقص تھا۔ ہم نے یعنی میں اور علی حیدر بھائی نے برلن کے مرکزی ریلوے اسٹیشن پر ٹورنٹو کینڈا سے تشریف لائے ڈاکٹر سید تقی عابدی صاحب کو خوش آمدید کہا اور گھر کو [..]مزید پڑھیں

  • اوسلو میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، 21 زخمی
    • 06/25/2022 10:09 PM

     اوسلو میں ہم جنس پرستوں کی ایک بار کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد قتل اور 21 زخمی ہوئے ہیں۔ ناروے پولیس نے اسے دہشت گردی کا واقعہ قرار دے کر ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ ناروے کی انٹیلی جنس ایجنسی پی ایس ٹی نے کہا ہے کہ وہ  اس حملے کو اسلامی دہشت گردی کے طور پر دیک� [..]مزید پڑھیں

  • مودی کے مسلمان دوست عباس کی کہانی اور اس پر تبصرے

    بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ روز  اپنی والدہ اور والد کو یاد کرتے ہوئے اپنے بچپن کے ایک مسلم دوست کا بھی ذکر کیا ہے۔ یہ اظہار ان کے ایک بلاگ میں سامنے آیا۔ بلاگ آنے کی دیر تھی کہ سوشل میڈیا پر مودی کے بچپن کے دوست عباس ٹرینڈ کرنے لگے اور زیادہ تر لوگوں نے اسے ایک فر� [..]مزید پڑھیں

  • عدالت نے عامر لیاقت کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کا حکم دے دیا
    • 06/18/2022 1:28 PM

    کراچی کی ایک مقامی عدالت نے پاکستان کی معروف ٹی وی شخصیت اور رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا پوسٹ مارٹم کرنے کا حکم دیا ہے۔ گذشتہ جمعرات کو وفات پانے والے عامر لیاقت کو جمعے کو کراچی میں عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں سپردِ خاک کیا گیا تھا تاہم ایک درخواست کی � [..]مزید پڑھیں

  • چیک ریپبلک کے دارالحکومت پراگ میں اردو کی ادبی بیٹھک
    • 05/31/2022 3:23 PM

    25 مئی 2022 کو چیک ریپبلک کے شہر پراگ میں۔ ادبی بیٹھک پراگ کی جانب سے ایک ادبی شام منعقد ہوئی۔ اس شام کا اہتمام شام شعر و ادب تنظیم کے تحت ہؤا تھا۔ اس کا اہتمام بھی اس تنظیم کے روح رواں کے روح رواں زاہد راجا صاحب کے دولت خانے پر ہؤا۔  تقریب کی صدارت چیک رپبلک میں تعینات سفیر پاکس� [..]مزید پڑھیں