منظر نامہ

  • ناروے فٹ بال کپ میں پاکستانی ٹیم دوسرے نمبر پر رہی

    دنیا کا بڑا یوتھ کلب فٹ بال ٹورنامنٹ 27 جولائی سے لے کر 03 اگست 2024 تک ناروے کے شہر اوسلو میں منعقد ہوا۔ ناروے فٹ بال کپ جسے عرف عام میں ناروے کپ کہا جاتا ہے نوجوان کھلاڑیوں کی ٹیموں کا اہم عالمی مقابلہ ہوتا ہے۔ ناروے کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز 1972 میں ناروے کے دارالحکومت اوسلو کے � [..]مزید پڑھیں

  • اولمپکس 2024: سیاسی استحکام اور فعال بلدیاتی ادارے

    24 کروڑ آبادی والا ملک پاکستان دنیا کے سب سے بڑے کھیلوں کے مقابلے اولمپکس 2024 میں صرف 7 کھلاڑی کو کوالیفائی کرانے میں کامیاب ہوا۔  ہاکی میں 10 اولمپکس میڈلز جیتنے کے باوجود پچھلے 2 اولمپکس کی طرح اس دفعہ بھی پاکستان اولمپکس کے لیے کوالیفائی نہ کرسکا۔ پیرس اولمپکس میں پاکستان 3 [..]مزید پڑھیں

loading...
  • رومان ساجد کے لیے نیو یارک میں کشمیریوں کا مظاہرہ
    • 07/17/2024 11:55 AM

    نیو یارک میں کشمیر یوں نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کے غزہ کے مظلوموں کے حق میں دھرنے کے ایک خادم نوجوان رومان ساجد کی مظلومانہ شہادت کے ملزم حاضر سروس لیفٹیننٹ بلال کے خلاف مقدمہ چلا کر پھانسی دی جائے اور اسے کیفر کردار � [..]مزید پڑھیں

  • توہینِ مذہب کے الزام میں نوجوان کو سزائے موت

    گوجرانوالہ کی ایک عدالت نے پیغمبرِ اسلام اور ان کی ازواج کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے، قرآن کی بے حرمتی کرنے اور مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے الزامات پر 22 سالہ طالبعلم کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔ عدالت نے اسی مقدمے کے دوسرے 17 سالہ  ملزم کو نابالغ ہونے کے � [..]مزید پڑھیں

  • وزیر اعظم مودی نے ایودھیا میں رام مندر کا افتتاح کردیا
    • 01/22/2024 2:21 PM

    بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے ایودھیا میں رام مندر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔ پیر کو مندر میں بھگوان کی مورتی کی رونمائی کی تقریب 'پرن پرتشتھا' کے موقع پر آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھگوت سمیت کئی اعلیٰ شخصیات موجود تھیں۔ ریاست اتر پردیش کے شہر ایودھیا میں قائم مندر [..]مزید پڑھیں