چیک ریپبلک کے دارالحکومت پراگ میں اردو کی ادبی بیٹھک
25 مئی 2022 کو چیک ریپبلک کے شہر پراگ میں۔ ادبی بیٹھک پراگ کی جانب سے ایک ادبی شام منعقد ہوئی۔ اس شام کا اہتمام شام شعر و ادب تنظیم کے تحت ہؤا تھا۔ اس کا اہتمام بھی اس تنظیم کے روح رواں کے روح رواں زاہد راجا صاحب کے دولت خانے پر ہؤا۔ تقریب کی صدارت چیک رپبلک میں تعینات سفیر پاکس� [..]مزید پڑھیں