نئے انتخابات نومبر سے پہلے بھی ہوسکتے ہیں: خواجہ آصف
- تحریر بی بی سی اردو
- 05/11/2022 6:16 PM
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ رواں برس پاکستان کی بری فوج کے نئے سربراہ کی تعیناتی سے قبل ہی ملک میں عام انتخابات کا امکان مسترد نہیں کیا جا سکتا۔ بی بی سی کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں اُن کا کہنا تھا کہ ہو سکتا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی سے پہلے ہم الیکشن ہی کروا د [..]مزید پڑھیں