منظر نامہ

  • سکھر میں ہندو لڑکی کا قتل، ایک ملزم گرفتار

    صوبہ سندھ کے ضلع سکھر کے نواحی علاقے میں ایک 18 سالہ ہندو لڑکی پوجا کے قتل کے بعد سکھر میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے تاہم پولیس کی جانب سے ایک ملزم کی گرفتاری کے بعد ان مظاہروں کو ختم کر دیا گیا۔ پوجا کماری کے قریبی عزیز اجے کمار نے بی بی سی اردو کو بتایا کہ اس واقعے کے بعد پوجا اب م� [..]مزید پڑھیں

  • تحریک عدام اعتماد کے بعد عمران خان کے آپشنز
    • 03/09/2022 11:07 AM
    • 4080

    کیا حکومت بچانے کیلئے وزیراعظم عمران خان کا تُرپ کا پتہ اب بھی باقی ہے؟ پیر کو پنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور ق لیگ کے لیڈر پرویز الٰہی نے وزیراعظم کو خبردار کیا ہے کہ اس سے قبل کہ دیر ہوجائے، بڑا فیصلہ لے لیں۔ روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق پرویز الٰہی نے واضح نہیں کیا کہ یہ بڑا فی� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • حجاب پر پابندی کے خلاف بھارت کی مزید ریاستوں میں احتجاج
    • 02/10/2022 9:45 AM
    • 6030

    بھارت کی ایک ریاست کے اسکولوں میں طالبات پر حجاب پہننے پر پابندی عائد کرنے پر اشتعال اور غصہ نہ صرف بھارت بلکہ بیرون ملک بھی پھیل رہا ہے۔ ایک بھارتی پارلیمنٹیرین اور ایک نوبل انعام یافتہ شخصیت نے بھی اس پر اعتراض کیا جبکہ پاکستان کے وزیر خارجہ نے بھی اس معاملے پر رد عمل ظاہر ک [..]مزید پڑھیں

  • گلوکارہ لتا منگیشکر انتقال کر گئیں
    • 02/06/2022 10:05 AM
    • 5650

    بھارت کی معروف گلوکارہ لتا منگیشکر مختصر علالت کے بعد92 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ بھارتی نشریاتی ادارے کے مطابق لتا منگیشکر گزشتہ چند ہفتوں سے انتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج تھیں۔ جہاں کچھ بہتری کے آثار ظاہر ہونے کے بعد دوبارہ ان کی صحت بگڑ گئی تھی۔ لتا منگیشکر گزشتہ � [..]مزید پڑھیں